لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کرانے میں بہت سے خطرات ہیں ،ْ عمران خان
منگل 28 فروری 2017 13:58
(جاری ہے)
چیئرمین تحریک انصاف اورسابق کپتان عمران خان نے پی ایس ایل کے فائنل سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ان سے زیادہ کوئی نہیں چاہتا تاہم لاہورمیں پی ایس ایل کا فائنل کرانے میں بہت سے خطرات بھی ہیں اور اس کا کوئی فائدہ بھی نہیں۔
عمران خان نے کہا کہ اتنی سخت سیکیورٹی میں میچ کرانے سے دنیا کواچھا پیغام نہیں جائیگا۔عمران خان نے کہا کہ اگرخدانخواستہ کچھ ہوا تومزید ایک دہائی کے لئے ہم انٹرنیشنل کرکٹ کوخداحافظ کہہ دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل لاہور میں کروانے کی اجازت دے دی تھی جس کے بعد فائنل 5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.