حکومت کا پیپلز پارٹی کی اے پی سی کی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس 4مارچ کے بجائے 6مارچ کو بلا نے کا فیصلہ
اسحاق ڈار کا خورشید شاہ اورسید نوید قمر کو ٹیلی فون ،پارلیمانی راہنمائوں کے اجلاس کی کاروائی سے آ گاہ کیا
منگل 28 فروری 2017 18:56
(جاری ہے)
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف سید خورشید شاہ اور پاکستان پیپلز پا رٹی کے راہنما سید نوید قمر کو ٹیلی فون کیا اور انکو سیپکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق کی صدارت میں ہونے والی پارلیمانی راہنمائوں کے اجلاس کی کاروائی سے آ گاہ کیا۔
منگل کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف سید خورشید شاہ اور پاکستان پیپلز پا رٹی کے راہنما سید نوید قمر کو ٹیلی فون کیا اور انکو سیپکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق کی صدارت میں ہونے والی پارلیمانی راہنمائوں کے اجلاس کی کاروائی سے آ گاہ کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکو آ گاہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بلائی جانے والی 4مارچ کو آ ل پار ٹیز کانفرنس کی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس 6مارچ کو بلا یا جا رہا ہے۔( و خ )مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.