تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 28 فروری 2017 19:37

تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری2017) تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو سندھ سے زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر آغا رفیع اللہ نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد کیا۔