کراچی، صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ،محمد زبیر
منگل 28 فروری 2017 22:46
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ سندھ میں خط غربت سے نیچے رہنے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے انھیں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی نا گزیر ہے اس ضمن میں وزیر اعظم کے پروگرام برائے قومی صحت خوش آئند اور غریب افراد کے ایک نعمت سے کم نہیں ۔
ملاقات میں فاقی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے گورنر سندھ کو بتایا کہ وزیر اعظم کے پروگرام برائے قومی صحت کے تحت ابتدا ء میں صوبہ سندھ کے چار اضلاع کو رکھا گیا ہے ان اضلاع کے نام سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو فراہم کئے تھے چاروں اضلاع میں سروے مکمل کرلیا گیا ہے جہاں 5 لاکھ 13 ہزار خاندان خط غربت سے بھی نیچے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں وزیر اعظم کے پروگرام کے تحت خاندانی سطح پر ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پہلے مرحلہ میں ضلع بدین کے ایک لاکھ 51 ہزار خاندانوں میں ہیلتھ انشورنس مارچ 2017 ء کے آخر تک دے دی جائے گی جبکہ دیگر تین اضلاع میں مراحلہ وار پروگرام مرتب کئے جارہے ہیں اسی طرح دیگر اضلاع میں بھی اس پروگرام کا دائرہ کار کو وسعت دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.