ای سی او کے رکن ممالک خطے کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنانے میں پرعزم ہیں ، ہم نے اجتماعی طور پر نصف ارب سے زائد کی آبادی کے حامل اپنے خطے میں خوشحالی لانے کے لئے مل جل کر کام کرنے کا عزم کیا ہے،مشرق اور مغرب کے درمیان رابطوں کیلئے اس خطہ کی جغرافیائی اہمیت ناگریز ہے
وزیراعظم محمد نواز شریف کا ای سی او کے سیکریٹری جنرل حلیل ابراہیم اککا کے ہمراہ ای سی او سربراہ اجلاس کے اختتام پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 1 مارچ 2017 16:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سربراہ اجلاس میں شریک رہنمائوں نے ای سی او کی گورننگ باڈیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سربراہ اجلاس کے موضوع ’’خطے کی خوشحالی کے لئے رابطہ‘‘ کو مدنظر رکھتے ہوئے کثیر الجہتی رابطوں کو فروغ دیں۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی یہ اجتماعی سیاسی بصیرت ہے کہ انہوں نے اسلام آباد اعلامیہ کو اتفاق رائے سے منظور کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعلامیہ رکن ممالک کے درمیان اقتصادی لوازمات کو مکمل طور پر استعمال میں لانے کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے اور اسی طرح ان کے تاریخی اور ثقافتی رشتوں اور علاقائی سالمیت کیلئے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مشرق اور مغرب کے درمیان رابطوں کیلئے اس خطہ کی جغرافیائی اہمیت ناگریز ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
-
عمران خان کو قید کرنے والے کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.