سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی 50فارما سسٹوں کو مستقل کرنے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر درخواستیںمسترد کر دیں
بدھ 1 مارچ 2017 17:54
(جاری ہے)
سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائیکورٹ نے قانون کومد نظر رکھے بغیر ہی فارما سسٹوں کی مستقلی کا حکم جاری کیا ۔ استدعا ہے کہ اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے ۔ سماعت کے دوران فاضل بنچ نے استفسار کیا کہ جب قانون میں گنجائش نہیں تو ایڈ ہاک پر بھرتیاں کیسے کی گئیں جس پر سیکرٹری صحت تسلی بخش جواب نہ دے سکے ۔
سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ 2009ء کے بعد محکمہ صحت نے کسی افسر کو ایڈ ہاک پر نہیں رکھا ۔فارما سسٹوں کے وکلاء نے موقف اپنایا کہ فارما سسٹوں کو مقابلے کے امتحان کے بعد بھرتی کیا گیا ۔محکمہ صحت بلا جواز فارما سسٹوں کو برطرف کرنا چارہا ہے ۔فاضل بنچ نے دلائل سننے کے بعد پنجاب حکومت کی درخواستیں خارج کر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.