فاٹا اصلاحات کمیٹی کی پریس کانفرنس میں فاٹا پارلیمانی لیڈر شاہ گل آفریدی انتہائی خوش اور جذباتی نظر آئے
(ن)لیگی رکن شہاب الدین ناراض ،غیر رسمی گفتگو کے دوران اصلاحات کے حوالے سے ’’آدھا تیتر ‘ آدھا بٹیر‘‘ کے الفاظ کا استعمال
جمعرات 2 مارچ 2017 21:54
(جاری ہے)
بدھ کو فاٹا اصلاحات کے حوالے سے فاٹا اصلاحات کمیٹی کے سربراہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے وفاقی وزیر برائے سیفران عبدالقادر بلوچ ‘ وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب ‘ وزیر قانون زاہد حامد ‘ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ‘ وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔
پریس کانفرنس میں فاٹا کے بعض منتخب ارکان نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس کے دوران شاہ جی گل آفریدی انتہائی خوش تھے۔ انہوں نے صحافیوں سے مصافحہ کیا جبکہ فاٹا سے مسلم لیگ(ن) کے رکن شہاب الدین ناراض لگ رہے تھے اور ایک موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران اصلاحات کے حوالے سے ’’آدھا تیتر ‘ آدھا بٹیر‘‘ کے الفاظ بھی استعمال کئے۔ …(رانا+و خ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
-
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ کیلئے الیکٹرک بسوں کی فراہمی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.