فوجی عدالتوں کے معاملے پر اکیلے نہ پہلے فیصلہ کیا نہ ہی اب کرینگے ،ْ کھلے دل کے ساتھ مشاورت کرینگے ،ْوزیر خزانہ اسحاق ڈار
دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے ،ْمتحد ہو کر خاتمہ کرینگے ،ْپارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 6 مارچ 2017 23:41
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمہ کیلئے پوری قوم متحد ہے اور ہم متحد ہو کر اس کا خاتمہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے 4 مارچ کو اے پی سی بلائی تھی، پی پی پی نے فوجی عدالتوں میں ایک سال کی توسیع کی تجویز دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تجاویز تمام سیاسی جماعتوں کو فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر 20 مختلف شعبوں میں کافی حد تک پیشرفت ہوئی ہے، فوجی عدالتوں کے معاملہ پر اگلے دو دن کے دوران اجلاس بلائیں گے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے ڈرافٹ پر 28 فروری کو اتفاق رائے ہو گیا تھا تاہم سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے جائزہ لیں گے، کوشش ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملہ پر مکمل اتفاق رائے ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.