حکومت ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کاوسیع تجربہ رکھتی ہے،گورنر سندھ
منگل 7 مارچ 2017 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کے دور اندیش فیصلوں کے باعث آج پورے ملک میں امن و امان قائم ہو رہا ہے جس سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ میں امن و امان کے باعث معاشی، اقتصادی و سماجی سرگرمیاں تیزی ہورہی ہیں جو کہ انتہائی خوش آئند ہے۔
دریں اثناء گورنر سندھ محمد زبیر سے وزیر اعظم انسپیکشن کمیشن کے چیئر مین کرنل (ر) سیف نے گورنرہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاری صورتحال اور اہمیت کے حامل دیگر امور زیر بحث آئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ عوام کو حفظان صحت کے مطابق اشیاء فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اس ضمن میں صوبہ میں مختلف شعبہ جات بھی قائم ہیں جو اشیاء کے معیار کو روزانہ کی بنیاد پر دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں بھی عوام کی مشکلات میں حائل رکاوٹوں کے خاتمہ کے لئے ضروری اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں شفافیت برقرار رکھنے کے لئے بھی حکومت سندھ وقتاً فوقتاً اقدام اٹھا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.