رائے ونڈ کی رہائشی آنٹی وین ،دور حاضر کی خواتین کے لیےایک مثال
سمیرا فقیرحسین بدھ 8 مارچ 2017 15:22
(جاری ہے)
شازیہ نے بتایا کہ والدین اپنے بچوں کے حوالے سے مجھ پر پورا اعتماد کرتے ہیں۔ شازیہ کے دو بچے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ہماری والدہ نے ہمیں کسی کا محتاج نہیں بنایا نہ ہی کسی سے مدد طلب کی۔ وہ اپنا کام کر کے ہماری ضروریات زندگی کو پورا کرتی ہیں ، اور لوگ بھی ان کی عزت اور احترام کرتے ہیں جس پر ہمیں فخر ہے۔
یاد رہے کہ آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ جہاں دنیا بھر کی معروف خواتین کو بطور مثال پیش کیاجا رہا ہے وہیں ہمیں اس بات کا بھی ادراک ہونا چاہئیے کہ کچھ خواتین شازیہ اشفاق جیسی بھی ہیں جو سفید پوشی میں رہ کر حالات سے گھبراتی نہیں ہیں بلکہ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.