ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان کے زیر صدارت ہیلتھ کونسل برائے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اجلاس
جلد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے عمل کا آغاز ہو جائیگا ‘عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ‘عمارہ خان
بدھ 8 مارچ 2017 20:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے کہا کہ جلد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے عمل کا آغاز ہو جائیگا ۔
حکومت کی جانب سے جدید ترین طبی آلات فراہم کئے جا رہے ہیںاور ہیلتھ کونسل کو ہسپتالوں کی تزئین و آرائش اور ضروری طبی آلات کی خریداری کیلئے خطیر رقم فراہم کی گئی ہیں تا کہ عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جا سکے ۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ ہسپتال کیلئے مختلف طبی آلات اور دیگر سامان کی خریداری کے عمل میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے ممبران ہیلتھ کونسل کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا ور وہاں پر عوام الناس کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.