لاہور روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے سائیکل سوار تیس سالہ نوجوان جاں بحق

بدھ 8 مارچ 2017 22:31

چنیوٹ۔8 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) لاہور روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے سائیکل سوار تیس سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق تیز رفتار کار نے سٹرک عبور کرتے ہوئے سائیکل پر سوار صفدر ولد اللہ یار کور وند ڈالا جس کے باعث صفدر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر چل بسا ریسکیو1122کے عملہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :