محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام خضدار میں ریلی کا اہتمام
جمعرات 9 مارچ 2017 23:42
(جاری ہے)
اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بقاء حصول علم میں ہے ،بلوچستان میں شرح تعلیم انتہائی کم اور سکولوں میں داخلہ کی شرح انتہائی کم ہے جو کہ ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے اس لیئے ہر فرد کی یہ ذمہ داری ہے کہ ہر شخص ایک بچے کو تعلیمی اداروں میں داخل کرائیں۔
ریلی پریس کلب خضدار سے ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد خان مندوخیل ،ڈویژن ڈائریکٹر ایجوکیشن میر محمد بنگلزئی ،قائمقام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر عبدالعزیز ،پرنسپل بی آر سی خضدار حاجی محمد عالم جتک ،پرنسپل سن رائز ماڈل ہائی سکول خلیل احمد ،سمیت دیگر نے شرکت کی ریلی گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول خضدار پہنچ کر اختتام پزیرہواجہاں گرلز ماڈل ہائی سکول کے طالبات نے ڈپٹی کمشنر خضدار سے ملکر انسانی زنجیر بنائی اور اس بات کا عہد کیا کہ ہم سب ملکر علم کی روشنی کو اپنے اپنے علاقوں میں پھلائیں گے بعد ازاں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول خضدار میں تعلیمی داخلوں کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سمینار سے اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمعہ داد خان مندوخیل ،ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کے وائس چیئرمین عبدالحمید ایڈووکیٹ ،دویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن میر محمد بنگلزئی ،اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان خضدار سلطان احمد شاہوانی ،شہید بینظیر وومن سینٹر خضدار کے منیجر جہاں آراء تبسم ،گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر جمیل احمد زہری ،سیسا ضلع خضدار کے صدر منیر احمد ساسولی ،بی آر سی خضدار کے وائس پرنسپل محمد جنید ،ریحانہ رحیم،شوکت شاہوانی اور دیگر نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.