�یں کامن ٹریننگ پروگرام کے 18رکنی وفد کا نظامت خواندگی وغیررسمی تعلیم محکمہ سماجی بہبود اسپیشل ایجوکیشن خواندگی اور ہیومن رائٹس کا دورہ
جمعرات 9 مارچ 2017 23:11
(جاری ہے)
بلوچستان کے تمام غیررسمی تعلیم کی سہولت کار کے ذریعے جیکا (Jica) کے تعاون سے معلومات کا ذخیرہ تیار کیا گیا ہے۔ اب تک تقریباً27000 بچے غیررسمی اسکولوں میں پڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ غیررسمی تعلیم کی پالیسی ماہرین تعلیم کی مدد سے تیار کرکے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد کابینہ میں پیش کرنے کے لئے تیار کرلی گئی ہے انشاء اللہ آئندہ کابینہ کے اجلاس میں مذکورہ پالیسی پیش کی جائے گی۔
غیررسمی تعلیم کے بچوں کے لئے امتحان کا طریقہ کار بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔ جن کا امتحان بلوچستان ایگزامینیشن اینڈ اسٹیبلشمنٹ کمیشن کے ذریعہ لیا جائے گا۔ اس موقع پر سیکریٹری سوشل ویلفیئر ڈاکٹر کہور خان، ایڈیشنل سیکریٹری، ڈپٹی سیکریٹری عابد گل، ڈپٹی چیف ایڈوائزر جیکا شریف حیدر ڈائریکٹر نے بھی بریفنگ میں خصوصی شرکت کی۔ بعد میں وفد نے مختلف سوالات کئے جن کے تفصیلی جوابات دیئے گئے۔ وفد کے شرکاء نے محکمہ کی کاکردگی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.