آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کا ریویو میں مددکیلیے ڈریسنگ روم کی جانب دیکھنے کا تنازع بڑھ گیا
کارروائی نہ ہونے پر آسٹریلیا اور بھارت نے اپنی توپوں کا رخ آئی سی سی کی جانب موڑ دیا
جمعہ 10 مارچ 2017 15:14
(جاری ہے)
سابق اوپنر چیتن چوہان نے کہا کہ مجھے آئی سی سی کے فیصلے پر کافی حیرت ہوئی، پورا یقین ہے کہ اور بھی بہت سے لوگوں کو اس سے صدمہ پہنچا ہوگا کیونکہ اسمتھ کا اشارہ واضح تھا، ایک اور سابق بھارتی کپتان سنیل گاوسکر نے کہاکہ میں بھی بھارتی ٹیم سے کہوں گا کہ وہ مہمان کپتان جیسے ہی حربے استعمال کریں۔
اب اگر ہمارا کوئی کھلاڑی ڈریسنگ روم کی جانب دیکھے تو پھر اسے بھی کچھ مت کہا جائے۔علاوہ ازیں آسٹریلیاکے سابق کرکٹرز اسٹیووا اور مائیکل کلارک نے اپنے ہی ملکی کپتان کی حرکت کو غلط قرار دیا، البتہ آسٹریلوی میڈیا نے آئی سی سی پر الزام لگایاکہ اس نے معاملے پر کوئی ایکشن نہ لے کر کھیل کو انارکی کی جانب دھکیلا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.