اوگرا نے ایل پی جی کی مناسب قیمتوں کے تعین کے حوالے سے پروڈیوسرز ڈیٹا دوبارہ طلب کر لیا
ایل پی جی کمپنیاں اوگرا کی تعین کردہ قیمتوں کو غلط قرار دینے کے لئے لاگت اور ڈیٹا فراہم کریں ، اوگرا
جمعہ 10 مارچ 2017 22:35
(جاری ہے)
مشترکہ مفادات کونسل نے ایل پی جی قیمتوںنکے تعین اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے پالیسی دو ہزار سولہ میں منظور کی۔
پالیسی میں مقامی اور در آمد شدہ ایل پی جی کے نرخوں کا طریقہ کار موجود ہے۔درآمد شدہ ایل پی جی انڈسٹریل اور آٹو موبائل سیکٹر کے استعمال کیلئے ہے۔ماہانہ مقامی طور پر ساٹھ ہزار میٹرک ٹن تک ایل پی جی پیدا ہوتی ہے۔عام حالات میں گھریلو ڈیمانڈ کیلئے مقامی ایل پی جی کافی ہے۔موسم میں تبدیلی کے ساتھ ایل پی جی کی کھپت تبدیلی ہوتی ہے۔دوہزار ایک کے قوانین گھریلو صارفین کیلئے ایل پی جی کے استعمال کے مناسب نرخ مقرر کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔قوانین کے مطابق تعین کے وقت مقامی اور درآمدی ایل پی جی کی قیمتوں, منافع اور ٹیکسوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔اوگرا پہلے بھی مناسب نرخوں کے تعین کیلئے مقامی پروڈیوسرز نے لاگت سمیت اخراجات کی تفصیل طلب کر چکا ہے۔پروڈیوسرز کی طرف سے پہلے بھی ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیا۔(و خ )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.