انوشکا کی صحافی کی والدہ سے موبائل پر گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ اپنی نئی آنے والی فلم’’پھلوری‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہی تھیں
ہفتہ 11 مارچ 2017 11:01
(جاری ہے)
انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم ’’پھلوری‘‘ کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہی تھیں اور اس دوران ان کے سامنے کوریج کے لیے کئی چینلز کے مائیک اور صحافیوں کے موبائل فون رکھے تھے، دوران پریس کانفرنس اچانک خاتون صحافی کا موبائل فون بج اٹھا جسے اداکارہ نے اٹھا کر صحافیوں کو دکھایا جس پر صحافی کی جانب سے فون کٹ کرنے کا کہنے کے باوجود اسکرین پر ممی نام دیکھتے ہی اداکارہ نے فون اٹھالیا اور بات چیت شروع کردی۔
اداکارہ نے فون پر صحافی کی والدہ کو آنٹی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں انوشکا بات کررہی ہوں اور آپ کی بیٹی میرا انٹرویو کررہی ہے جس کی وجہ سے وہ بعد میں آپ کو کال کریں گی۔ انوشکا نے واپسی فون رکھتے ہوئے کہا کہ آنٹی نے فون بیٹی کو واپس کرنے کا کہا ہے جس پر پورا ہال قہقوں سے گونج اٹھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.