امریکی عدالت نے اورلینڈو نائیٹ کلب حملہ آور کی اہلیہ نور سلمان کی رہائی کا حکم کالعدم قرار دیدیا
ہفتہ 11 مارچ 2017 16:59
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا کے ڈسٹرکٹ جج پال بیرون نے کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیاکہ ملزمہ کی ٹرائل سے قبل رہائی کی کوئی بھی شرط کمیونٹی کے تحفظ کو یقینی بنانے یا عدالتی کارروائی کے دوران ملزمہ کے عدالت میں پیش ہونے کا ٹھوس جواز نہیں ہو سکتی۔
عدالت نے ملزمہ کو ٹرائل مکمل ہونے تک زیر حراست رکھنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ کیلیفورنیا کے مجسٹریٹ نے نور سلمان کو 5 لاکھ ڈالر کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ نور سلطان کے شوہر عمر متین کی گزشتہ سال جون میں ایک نائٹ کلب پر فائرنگ کے نتیجے میں 49 افراد ہلاک اور 68 زخمی ہو گئے تھے جبکہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.