پاکستان میں بے حد مشہور تلسی نامی سپاری کو امریکا میں خطرناک نشہ آور چیز قرار دے دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 مارچ 2017 20:29

پاکستان میں بے حد مشہور تلسی نامی سپاری کو امریکا میں خطرناک نشہ آور ..
نیویارک (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11مارچ2017ء) پاکستان میں بے حد مشہور تلسی نامی سپاری کو امریکا میں خطرناک نشہ آور چیز قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تلسی نامی سپاری کا استعمال عوام میں بے حد مقبول ہے۔

(جاری ہے)

تاہم اس سپاری کو امریکا میں خطرناک نشہ آور چیز قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکا میں پولیس کی جانب سے تلسی سپاری کو فروخت کرنے والے افراد کیخلاف سخت کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :