بلوچستان اسمبلی کا اجلاس (آج)سپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی زیرصدارت
اتوار 12 مارچ 2017 22:01
(جاری ہے)
اجلاس میں سرکاری کاروائی کے علاوہ سی پی اے بلوچستان برانچ کی جانب سے دولت مشترکہ کے عالمی دن کے موقع پر ایک پرامن دولت مشترکہ کے موضوع کو زیر بحث لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ بلوچستان صوبائی اسمبلی نے چوتھے پارلیمانی سال کے اب تک 74ایام مکمل کرلئے ہیں جبکہ آئینی ضرورت کے تحت مزید 26ایام اپریل اور مئی 2017ء کے دوران مکمل کرلئے جائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.