پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ مارچ کے بجائے مئی میں منعقد کرنے کا فیصلہ
پیر 13 مارچ 2017 19:52
(جاری ہے)
سلطان شاہ کاکہناتھاکھہ کبڈی فیڈریشن نے ملک میں کبڈی کھیل کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے ایک بہترین پلان تیار کرلی ہے ،جسکے تحت کرکٹ کی طرز پر پاکستان کبڈی لیگ کرانے کا فیصلہ کیاہے،اور انشاء اللہ مئی میںکبڈی لیگ کرائی جا ئے گی۔
انکا کہنا ہے کہ کبڈی لیگ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن کاتعلق مختلف شہروں سے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم پہلی کبڈی لیگ شاندار انداز میں کرانا چاہتے ہیںاسی وجہ سے لیگ مارچ کی بجائے مئی میں کرائی جائے گی،تاکہ انتظامات میں کوئی کوتاہی نہ رہے ،لیگ کے تمام میچز براہ راست دکھائے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ خیبر پختونخواکی12 بہترین کھلاڑیوں کے نام فیڈریشن کو ارسال کردیئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.