سینیٹ اجلاس، پاکستان میں تیل کی قیمت خطے میں سب سے کم ہے،شاہد خاقان عباسی
پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں سے پیسے بنانے کا تاثر غلط ہے ،قیمتوں میں اضافے کا بڑا بوجھ حکومت خود برداشت کر رہی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم
پیر 13 مارچ 2017 22:52
(جاری ہے)
بھارت پٹرول پر پاکستان کے مقابلے میں فی لیٹر 40 روپے اضافی ٹیکس لگا رہا ہے۔
بنگلہ دیش 38 روپے لگا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قیمتوں میں اضافے کا بڑا بوجھ حکومت خود برداشت کر رہی ہے ، انہوںنے کہا کہ حکومت کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے۔ قبل ازیں سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اثر عام آدمی پر پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک اسلامی فلاحی ریاست کا کام عوام کی زندگیاں آسان بنانا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرون ملک پٹرول کی کافی عرصہ سے 50 سے 60 ڈالر فی بیرل کے درمیان ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم ایک فلاحی ریاست کی طرف جارہے ہیں تو حکومت کو پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا بوجھ خود پر لینا چاہیے۔ تیل کی قیمت میں اضافے کا بوجھ غریب آدمی پر پڑتا ہے۔ حکومت اس پر نظرثانی کرے اور عوام کو سہولت دے۔ سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ کوئی عوامی حکومت عوام کے مسائل میں اضافہ نہیں چاہتی۔ ہمیں اپنی ضرورت کا 72فیصد تیل درآمد کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو سہولت دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حکومت نے عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے تناسب سے پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.