مریدکے شادی کی تقریب میں عمران خان اور شیخ رشید کا نام لیکر جگتیں کرنے والے بھانڈوں کی خواجہ سرائوں کے ہاتھوں چھترول
پیر 13 مارچ 2017 22:52
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں ننگل میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن کی شادی تھی جس میں بھانڈوں نے دلہے اور باراتیوں کو خوش کر کے زیادہ انعام لینے کی خاطر عمران خان اور شیخ رشید کے نام لیکر مخالفت میں جونہی جگتیں شروع کیں کہ بارات میں اپنا رنگ جمانے آئے دو خواجہ سرائوں انکے گرو اور دیگر دو ساتھیوں نے بھانڈوں کو سمجھانا شروع کر دیا کہ وہ عمران خان اور شیخ رشید کا نام لیکر جگتیں نہ ماریں ،رانا ثنا ء اللہ اور عابد شیر علی بننے کی کوشش نہ کریں ۔
اسی بات پر بھانڈوں اور خواجہ سرائوں میں تو تکار سے بات جھگڑے تک پہنچ گئی اور خواجہ سرائوں کے ہاتھوں بھانڈوں کی چھترول ہوگئی یہ دلچسپ لڑائی دیکھ کر باراتی ہنستے رہے اور لوٹ پوٹ ہوتے رہے تاہم باراتیوں نے دونوں گرپوں کو ٹھنڈ ا کیا کہ اپنی مزدوری کریں جھگڑنا چھوڑیں۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.