پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 14 مارچ 2017 19:51

لاہور۔14 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام )5th اور7thسمسٹرامتحانات2017ء کے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق داخلہ فارمز و فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 24مارچ 2017ء ہے جبکہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :