آئی سی سی نے ایک بار پھر بھارتی کر کٹ بورڈ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو تنقید پر جرمانہ کرنے کے بجائے میچ ریفری اور امپائرز کوہی تبدیل کر دیا
منگل 14 مارچ 2017 19:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارت آسٹریلیا سیریز میں ڈی آر ایس تنازع ، بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے دن اسٹیو اسمتھ ایل بی ڈبلیو آوٹ ہوئے ،بلے باز نے مشورے کی خاطر ڈریسنگ روم کی جانب دیکھنا شروع کر دیا ، ویرات کوہلی چیختے چلاتے پچ پر پہنچ گئے ،اسٹیو اسمتھ تو ریویو لیے بغیر میدان سے باہر چلے گئے لیکن بھارتی کپتان نے نہ صرف حریف بلے باز پر جملے کسے بلکہ امپائرز کے ساتھ بھی الجھتے دکھائی دیے۔
آئی سی سی نیکوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر ویرات کوہلی کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے اپنے میچ آفیشلز ہی تبدیل کر دیے ، جمعرات سے رانچی سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں نائجل لانگ اور ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر نہیں ہونگے ، کرس براڈ کی جگہ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان رچی رچرڈ سن میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.