پاک فضائیہ کے انجینئرز کا کارنامہ، 50ویں سی ون تھرٹی طیارے کی اوورہالنگ مکمل کرلی
تقریب کے مہمان خصوصی ایئر چیف مارشل سہیل امان نے مارچ پاسٹ کامعائنہ بھی کیا پاک فضائیہ اپنی کارکردگی کے لحاظ سے قوم کیلئے باعث فخر ہے،خطے میں طاقت کا تواز ن برقرار رکھے ہوئے ہیں،کسی چیلنج کی صورت میں پاک فضائیہ قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی،ایئرچیف مارشل سہیل امان کا تقریب سے خطاب
بدھ 15 مارچ 2017 12:35
(جاری ہے)
رول آٹ تقریب میں دوست ممالک کے ڈیفنس اتاشی بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ پاک فضائیہ دوست ممالک کو بھی تکنیکی تعاون فراہم کررہی ہے۔
سہیل امان کا کہنا تھا کہ سی130 طیاروں کی اوور ہالنگ سے پاک فضائیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی،امن کی صورتحال کی بہتری کیلئے پاک فضائیہ بہترین کردار ادا کرے گا۔ایئرچیف مارشل نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ اپنی کارکردگی کے لحاظ سے قوم کیلئے باعث فخر ہے،پاک فضائیہ خطے میں طاقت کا تواز ن برقرار رکھے ہوئے ہے اور پاک فضائیہ کے تعلیمی ادارے بہترین تربیت دے رہے ہیں۔پاک فضائیہ کے اہلکار بہترین صلاحیتوں کے حامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاک فضائیہ کے اہلکار اپنی محنت سے چیلنجز پر قابو پارہے ہیں اور کسی چیلنج کی صورت میں پاک فضائیہ قوم کے اعتماد پر پورا اترے گی۔انہوں نے کہاکہ طیاروں کی اوورہالنگ میں خود انحصاری اہم سنگ میل ہے اور پاک فضائیہ دوست ممالک کو بھی تکنیکی معاونت فراہم کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.