خضدار ‘ ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹلیجنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
بدھ 15 مارچ 2017 23:30
(جاری ہے)
عوام فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔ ڈبل سواری،کالے شیشے،اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے خلاف ورزی کی صورت میں سخت کاروائی کی جائیگی۔
خضدار میں سینٹرل کنٹرول روم قائم کیا گیا۔ دو دن کے اندر کنٹرول روم اپنے کام شروع کرئے گا اجلاس میں سیکورٹی فورسز کے سربراہاں موجود تھے اجلاس میں 23 مارچ کو شایان شان طریقے سے منانے اور فل پروف سیکورٹی کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ دیگر اضلاع کی نسبت ضلع خضدار میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہے سماج دشمن عناصرکے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا قانون سے بالاتر کوئی نہیں، شاہراہوں پر پیٹرولنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ خضدار ہم سب کا مشترکہ گھر ہے جسکی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے عوام کی جان ومال کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے تمام علاقائی افسران کو ہدایت کہ وہ عدالتوں سے مفرور ملزمان کی گرفتاریوں میں مزید تیزی لائیں تاکہ انہیں ان کے کیئے کی سزا قانون کے مطابق ملے اور مظلوموں کی داد رسی ہو۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اور ضلعی انتظامیہ نے یوم پاکستان 23 مارچ کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.