مفرور مجرم نے اپنے فرار کو سوشل میڈیا پر لائیوسٹریم کر دیا
امین اکبر بدھ 15 مارچ 2017 23:52
پاساڈینا پولیس آفیسر جیسکا رامیریز کا کہناہے کہ میں نے اپنے کیرئیر میں ایسا پہلے کبھی نہیں دیکھا، آج کل ہر کوئی ہر چیز سوشل میڈیاپر پوسٹ کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
فیس بک سٹریم ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اراسمو ہرنانڈیز پولیس کو گڈ بائے کہتے ہوئے کہتا ہے کہ میں ہمیشہ کے لیے جا رہا ہوں۔مگر 30 منٹ کے تعاقب کے بعد ہی پکڑا جاتا ہے۔ ااراسمو کو پکڑنے کےلیے پولیس کو فائر سے اس کی گاڑی کے ٹائر فلیٹ کرنا پڑے۔
اب اراسمو کو گرفتاری سے مزاحمت کے ایک اور الزام کا سامنا کرنا پڑے گا اور اس کی فیس بک ویڈیو کو عدالت میں اس کے خلاف ثبوت کے طور پر پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.