فوجی فرٹیلائزر کمپنی اورحبکو کے درمیان تھر میں کوئلے سے 300 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹ لگانے کا معاہدہ طے
جمعرات 16 مارچ 2017 20:02
(جاری ہے)
دوسری جانب یہ کمپنی کی جانب سے ایک طویل مدتی انویسٹمنٹ ہے جس سے ہمارے اسٹیک ہولڈرز کو بھی فائدہ ہوگا۔
ایف ایف سی اور حبکو دونوں کاروباری اداروں کو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر پزیرائی حاصل ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) شفقات احمد کا مزید کہنا تھا کہ اس اشتراک سے کاروباری ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی دونوں اداروں کی مضبوط کارکردگی اسٹیک ہولڈرز کے اعتماد میں اضافے کا سبب بنے گی۔ منصوبے پر کام شروع ہو چکا ہے جبکہ 2019 کے اختتام تک کمرشل پروڈکشن کا آغاز ہو جائے گا۔۔مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.