وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس،ای لائبریریوں کے قیام کے پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ
صوبے کے مختلف شہروں میں سٹیٹ آف دی آرٹ ای لائبریریاں قائم کی جا رہی ہیں، لائبریریوں میں شہریوں کو بہترین ماحول میں مطالعہ کے مواقع میسر آئینگے، کتب بینی کا دم توڑتا کلچر بحال ہو گا، ای لائبریریوں کے قیام کا منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے ،منصوبے پر تیزرفتاری سے کام کیا جائے،وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف
جمعرات 16 مارچ 2017 23:17
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان لائبریریوں کو چلانے کا بہترین مینجمنٹ ماڈل ہونا چاہیئے۔
مشیر ڈاکٹر عمر سیف نے ای لائبریریوں کے قیام کے منصوبے پرپیشرفت بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ای لائبریریوں میں ڈیجیٹل کتابیں رکھی جائیں گی۔ ناول ، میگزین اور اخبارات بھی ان لائبریریوں میں موجود ہوںگے جبکہ آن لائن رسالوں کی سہولت بھی ہو گی ۔ صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ، سابق ایم این اے حنیف عباسی، چیف سیکرٹری ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹریز سپورٹس، اطلاعات و ثقافت اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.