بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ
باڑیز اور نیوایج ماسٹر پینٹس کی ٹیموں نے مین فائنل کیلئے جبکہ ماسٹر پینٹس (بلیک) اور راوی آٹو نے سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعہ 17 مارچ 2017 20:52
(جاری ہے)
چوتھے نمبر پر ماسٹر پینٹس (بلیک) کی ٹیم رہی جس نے ایک میچ برابر کھیلا جبکہ دو میں اسے شکست ہوئی۔ لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر کا کہنا تھا کہ بینک الفلاح نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ میں زبردست میچز دیکھنے کوملے۔
غیرملکیوں کی شمولیت نے بھی اوپن کو چار چاند لگا دیئے۔نیوٹرل امپائرز سے بھی کھیل کا معیار کافی بہتر رہا۔ زندہ دلان لاہور کو بہترین فائنل دیکھنے کو ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب ٹیمیں پورا سال نیشنل اوپن کی تیاری کرتی ہیں اور اس ٹرافی کو پانا کسی بھی ٹیم کیلئے بہت بڑا اعزاز ہوتا ہے۔ عرفان علی حیدر نے بینک الفلاح کی انتظامیہ خاص کر سی ای او عاطف باجوہ، بینک الفلاح کے گروپ ہیڈ کنزیومر بینکنگ خرم حسین ، ہیڈ آف ویلتھ بینک مینجمنٹ سید محسن علی شاہ، مارکیٹنگ اینڈ ایکٹویشن مینجر عثمان قیصر کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے بادشاہوں کے اس کھیل کو سپورٹ کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بینک الفلاح مستقبل میں بھی اپنی سپورٹ جاری رکھے گا۔(قیوم زاہد)متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.