سیکورٹی فورسز نے ملک کے 7 علاقوں میں دہشت گردی کی سات بڑی کوششوں کو مؤثر طور پر ناکام بنایا‘ آئی ایس پی آر
جمعہ 17 مارچ 2017 21:48
(جاری ہے)
انٹیلی جنس بیسڈ اطلاع کے بعد حملہ کو ناکام بنایا گیا اور دونوں خودکش بمبار حملہ آور ہلاک ہوئے۔ 18 فروری، 26 فروری، 5 مارچ اور 17 مارچ کو افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک‘ افغان سرحد پر مہمند، خیبرایجنسی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں پر پاکستانی چوکیوں پر حملہ کیا۔
سیکورٹی فورسز نے ان تمام کوششوں کو ناکام بنایا اور دہشت گردی کو بھاری نقصان پہنچایا، ان علاقوں میں 30 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ اس عرصہ میں پاک فوج، فرنٹیئر کور اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 9 افسر و جوان شہید ہوئے جبکہ 10 جوان اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ انٹیلی جنس اور سیکورٹی اداروں کی طرف سے معلومات کے بروقت تبادلے، میڈیا کی مدد اور پاکستان کے عوام کے بھرپور تعاون کے باعث آپریشن ردالفساد میں کامیابی حاصل ہو رہی ہے۔ افغانستان کے علاقوں میں چھپے ہوئے دہشت گرد عناصر پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ افغان حکومت، اس کے سیکورٹی محکمے اور بین الاقوامی برادری ان عناصر کے باعث خطہ میں خراب ہوتی ہوئی صورتحال کی بہتری کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.