یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کوارٹرفائنلز ڈراز کا اعلان، دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ کا مقابلہ بائرن میونخ، بارسلونا کا مقابلہ یووینٹس سے ہو گا
ہفتہ 18 مارچ 2017 16:25
(جاری ہے)
یوئیفا چیمپئنز لیگ کی کوارٹرفائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، بارسلونا، ریال میڈرڈ، یووینٹس، بائرن میونخ، اٹلیٹکو میڈرڈ، لائسیسٹرسٹی، بوروسیا ڈورٹمونڈ اور مناکو نے شاندار کھیل کی بدولت کوارٹرفائنل میں جگہ بنا رکھی ہے، اعلان کردہ ڈراز کے تحت دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ کی ٹیم بائرن میونخ کے مدمقابل ہو گی، بارسلونا کو یووینٹس کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ اٹلیٹکو میڈرڈ کا مقابلہ لائسیسٹرسٹی اور مناکو کا مقابلہ بوروسیا ڈورٹمونڈ سے ہو گا۔
اٹلیٹکو میڈرڈ اور لائیسٹرسٹی، بائرن میونخ اور بارسلونا کے درمیان کوارٹرفائنلز فرسٹ لیگ 12 اپریل اور سیکنڈ لیگ 18 اپریل جبکہ بارسلونا اور یووینٹس، مناکو اور بوروسیا ڈورٹمونڈ کے درمیان فرسٹ لیگ 11 اپریل اور سیکنڈ لیگ 19 اپریل کو کھیلی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.