عدالت کہے گی تو فاروق ستار اور دیگر کو حراست میں لیں گے، ایس ایس پی ملیررائو انوار
ہفتہ 18 مارچ 2017 17:10
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماں پر گرفتاریوں کے سائے منڈلانے لگے، سائٹ سپر ہائی وے ، قائد آباد،اسٹیل ٹائون تھانوں میں درج مقدمات میں ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن اور دیگر بھی نامزد ہیں، جس کی تفتیش اب ایس ایس پی ملیر رائو انوار کریں گے۔
ہفتہ کو یہاں میڈیا سے بات چیت میں ایس ایس پی ملیر رائو انوارنے کہاہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر کے خلاف ضلع ملیر میں درج 20سے زائد مقدمات کی تفتیش قانون کے مطابق کی جائے گی، عدالت نے حکم دیا تو فاروق ستار سمیت دیگر نامزد ملزمان کو بھی گرفتار کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ جسے بھی گرفتار کیا جائے گا اس سے میرٹ پر تفتیش کریں گے تفتیش میں جو بے گناہ ہوا اسے چھوڑ دیں گے جبکہ ملوث ملزمان کا چالان کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.