الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں خالی رہ جانے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا
ہفتہ 18 مارچ 2017 21:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پورے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں خالی رہ جانیوالی نشستوں کیلئے ضمنی الیکشن کرانے کا شیڈول جاری کردیا ہے اس شیڈول میں ضلع ٹنڈوالہیار کی یوسی کھوکھر میں ایک خالی نشست کیلئے الیکشن کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے جس کے تحت 18مارچ2017کو ریٹرنگ آفیسر کے دفتر سے فارم جاری کیے گئے۔
جبکہ 21,22,مارچ 2017کو امیدوار اپنے فارم جمع کراسکتے ہیں ۔جبکہ 24اور 25مارچ کو اسکرنٹنی کی جائیگی 28مارچ کو حتمی امیدواروں کی ناموں کی فہرست جاری کردی جائیگی۔اور30مارچ کو اپیلیں داخل کی جاسکتی ہیں ۔جبکہ امیدوار 31مارچ تک امیدوار دستبدار ہوسکتے ہیں ۔جبکہ یکم اپریل کو امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کی جائیگی۔جبکہ 13اپریل کو پولنگ شروع ہوگی۔15اپریل کو غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.