حکومت کی ڈس انفارمیشن مہم اورپی ٹی آئی کے خلاف محلاتی سازشیں ناکام ہوں گی‘عبدالعلیم خان
نواز لیگ کے پی کے حکومت کی کارکردگی کا مقابلہ کرنے کی بجائے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کر رہی ہے‘رہنمائوں سے گفتگو
پیر 20 مارچ 2017 21:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ نواز لیگ نی2013میں عمران خان کے خلاف انتخابات میں جیتنے کیلئے "میچ فکس "کیالیکن اب عوام ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیںگے اور آئندہ انتخابات جب بھی منعقد ہوئے تحریک انصاف کا پلڑا بھاری ہو گا اور کامیابی عمران خان کے قدم چومے گی ۔
دریں اثناء صدر سنٹرل پنجاب عبدالعلیم خان سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں صوبائی سیکرٹری سید صمصام علی بخاری ، گجرانوالہ ضلع کے صدر نعمان چھٹہ اور جنرل سیکرٹری ارقم خان ،منڈی بہاؤ الدین کے ضلعی صدر فلک شیر رانجھا ،حافظ آباد کے ضلعی صدر شعیب تارڑ اور جنرل سیکرٹری مہر رضوان ، نارووال کے ضلعی صدر ندیم نثار اور جنرل سیکرٹری عارف خان سمیت پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں اور سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.