لاہور ہائی کورٹ کی پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی توثیق، اختیارات کے حوالے سے مقدمے کا فیصلہ اتھارٹی کے حق میں سنا دیا
پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی متعدد شقوں کے تحت فوڈ سیفٹی آفیسر کوحاصل اختیارات کو عدالت میں چیلنج کیا گیاتھا
پیر 20 مارچ 2017 21:30
(جاری ہے)
رٹ میں فوڈ اتھارٹی کے سیل اور جرمانے کرنے کے اختیارات سمیت ، پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی شق3،4، 13(1)،40 اور 52کے اختیارات کوآئین پاکستان کے منافی قرار دے کر ان کی تنسیخ کی درخواست کی گئی تھی۔
ہائی کورٹ کی معزز جج عائشہ اے ملک کی عدالت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی تمام شقوں کو آئین پاکستان کے عین مطابق قرار دیا۔فیصلے میں یہ واضع کیا گیا کہ سیکشن 13کے تحت فوڈ سیفٹی افسر کو حاصل اختیارات جس کے تحت وہ کسی بھی وقت کسی بھی خوراک بنانے ، بیچنے یا اس سے منسلک جگہوں کا معائنہ کر سکتے ہیں اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ جگہ کو بغیر نوٹس سیل کر سکتے ہیں آئین کے عین مطابق ہیں۔ عدالت نے تفصیلی فیصلے میں یہ بھی واضح کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سیل کرنے، جرمانے اور عوامی آگاہی کے لیے نام مشتہر کرنے کے اختیارات آئین پاکستان کی شق 10(A) کے منافی نہیں لہذا ان کی تبدیلی یا تنسیخ کا کوئی سوال کھڑا نہیں ہوتا۔ فیصلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کو آئین کے مطابق قرار دے کر رٹ خارج کر دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.