عدالتوں میں مفروضوں پر نہیں ،ْ آئین و قانون کے مطابق فیصلے ہوتے ہیں ،ْعابد شیر علی
پانامہ کیس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا‘ وزیرمملکت کی گفتگو ْہم عدالتوں پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں عدالتیں جو فیصلہ کریں گی ہمیں قبول ہو گا ،ْانٹرویو
پیر 20 مارچ 2017 21:51
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کے الفاظ کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی حالات بہتر ہو رہے ہیں اور ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے اور وزیراعظم محمد نواز شریف کراچی میں بھی میٹرو چلا رہے ہیں لیکن ہمارے مخالفین ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
سندھ والوں سے ان کا کچرا تو سنبھالا نہیں جا رہا اور سندھ کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2013ء میں جب اقتدار سنبھالا تو ملکی حالات کافی خراب تھے لیکن وزیراعظم محمد نواز شریف کی مثبت اور کارآمد پالیسیوں کی بدولت آج کا پاکستان 2013ء کے پاکستان سے کافی بہتر اور پرامن ہے جو ترقی بھی کر رہا ہے جسے دنیا بھر میں سراہا بھی جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے توانائی سمیت عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبے شروع کر رکھے ہیں جن پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہم پرعزم ہیں کہ بہت جلد ملک سے اندھیروں کے خاتمے میں کامیاب ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.