جنوبی سوڈان کے مسافر طیارے کی کریش لینڈنگ ،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،18افراد زخمی
پیر 20 مارچ 2017 23:40
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابقجنوبی سوڈان کی قومی ائیر لائن کا مسافر طیارہ اس وقت کریش لینڈنگ کا شکار ہوگیا جب وہ جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جبہ سے وائو آرہا تھا کہ یہ حادثہ پیش آیا۔
حکام کا کہنا ہے کہطیارے میں 44افراد سوار تھے ۔خوش قسمتی سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم 18افرا د زخمی ہوگئے جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔وائو نامی قصبہ ملک کے جنوب مغرب میں واقعہ ہے اور یہی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ زمین سے ٹکرا گیا، حادثے میں کسی ہلاکت کی اطلاع تو ابتک موصول نہیں ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.