بکیوں کا ویب سائٹ کے ذریعے کھلاڑیوں سے رابطوں کا انکشاف
ویب سائٹ 2015 سے جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان روابطہ کا بہترین ذریعہ ہے، ایف آئی اے نے بیٹنگ ویب سائٹ کو بند کرنے کیلئے سر جوڑ لئے،ویب سائٹ کی وسعت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا
منگل 21 مارچ 2017 17:55
(جاری ہے)
پاکستان اسپورٹس بیٹنگ کے نام سے ویب سائٹ پر قومی پرچم اور نقشے کی بھی توہین کی گئی ہے، پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جواء کراتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے بیٹنگ ویب سائٹ کو بند کرنے کیلئے سر جوڑ لیے ہیں جب کہ ویب سائٹ کی وسعت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا۔
کرکٹ جوا کی ویب سائٹ 2015 سے جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان روابطہ کا بہترین ذریعہ ہے، ویب سائٹ کے ذریعے پاکستانی روپے دنیا کی کسی بھی کرنسی میں بدلے جا سکتے ہیں جب کہ ویب سائٹ پر پیسوں کے لین دین کے لیے کریڈٹ کارڈز کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطح اجلاس میں پی ٹی اے حکام کو کرکٹ میں جوا لگانے اور اس کو فروغ دینے والی تمام ویب سائٹس کو بند کرنے کے حوالے سے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.