کراچی، اسٹریٹ کرائم پر قابو پایا جائے، اے پی پی کراچی کے بیورو چیف سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کر کے ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے
سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے جی ایم جمالی اور صدر کے یو جے حسن عباس کا آئی جی سندھ سے مطالبہ
منگل 21 مارچ 2017 22:21
(جاری ہے)
مزید برآں کراچی یونین آف جرنلسٹ کے صدر حسن عباس، جنرل سیکریٹری واجد رضا اصفہانی ، ایگزیکٹو کونسل کے اراکین نے بھی متعلقہ پولیس حکام اور آئی جی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اے پی پی کراچی کے بیورو چیف سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کی جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
یاد رہے کہ شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں قومی خبر رساں ایجنسی اے پی پی کراچی کے بیورو چیف پرویز اسلم سے مسلح افراد منگل کی دوپہر تقریباً ایک بجے 3 لاکھ 50 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے وہ یہ رقم بینک سے لے کر گھر آ رہے تھے، واردات کے بعد پولیس تاحال کوئی پیش رفت نہیں کرسکی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.