جرمن شہریوں کے تین مشتبہ قاتل ترکی میں گرفتار
تینوں مشتبہ افراد لبنانی نژاد جرمن شہری ،استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے سے گرفتار کیا،پولیس
بدھ 22 مارچ 2017 15:04
(جاری ہے)
ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق گرفتار کئے جانے والے تینوں مشتبہ افراد لبنانی نڑاد جرمن شہری ہیں، جنھیں انسداد دہشت گردی پر مامور پولیس نے استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے سے گرفتار کیا، جس سے قبل حکام کو ’’خفیہ رپورٹ‘‘ ملی تھی کہ یہ افراد دہشت گردی کے کسی منصوبے پر یورپ روانہ ہو رہے ہیں۔
اطلاعات میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی آیا اٴْن کا انیس عمری سے کس طرح تعلق بنتا ہے، جس نے 19 دسمبر کو برلن کی ایک مارکیٹ پر ٹرک چڑھا دیا تھا، جس واقع میں 12 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔میلان کی جانب بھاگ نکلنے کی کوشش کے دوران، عمری کو چار روز بعد اطالوی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔اِن گرفتاریوں سے ایک ہفتہ قبل، ترک پولیس نے ازمیر میں ایک شخص کو گرفتار کیا تھا، جس کے لیے بتایا گیا کہ اٴْسی نے برلن مارکیٹ پر حملے کے احکامات دیئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.