برسلز دھماکوں کی پہلی برسی، خصوصی تقریبات کا انعقاد
بیلجیئم کے بادشاہ فیلیپے کا برسلز ایئرپورٹ اور میٹرو اسٹیشن کا دورہ، مرنے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی
بدھ 22 مارچ 2017 15:05
(جاری ہے)
اس موقع پر برسلز میں خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔
بیلجیئم کے بادشاہ فیلیپے برسلز ایئرپورٹ اور مال بیک میٹرو اسٹیشن گئے اور مرنے والوں کی یاد میں حاضرین کے ساتھ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ ان دو مقامات پر گزشتہ برس 22 مارچ کو ہونے والے خودکش حملوں کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک جبکہ 320 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ ان دہشت گردانہ حملوں کے بعد سے بیلجیئم میں ایمرجنسی نافذ چلی آ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.