ماضی کے نت نئے تجربات نے ہمیں بد امنی ، انتشار اور دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں دیا، وطن کیلئے قائد کا خواب جمہوریت ،امن، ترقی اور بھائی چارے پر مبنی تھا، اور ان خوابوں کی تعبیر کو بہتر اندازِ جمہوریت اور بہتر طرز حکمرانی سے ہی ممکن بنایا جاسکتا ہے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا یوم پاکستان کے حوالے سے پیغام
بدھ 22 مارچ 2017 18:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ازای کے بعد ہم امن و انصاف‘ ترقی و خوشحالی اور جمہوریت کے استحکام کیلئے کوشاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہے تو ہم ہیں‘ ہماری ازادی ہے‘ اور ہماری شان ہے، لہذا اس ملک کی خدمت ہم سب پر فرض ہے اور اس کا بہترین طریقہ ہہ ہے کہ ہم اپنے اپنے مقام پر محنت اور لگن سے اپنے فرائض ادا کرتے جائیں اور جیو اور جینے دو کے اصول سے روگردانی نہ کریں۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ قائد اعظم کے اصولوں سیدوری اور ائین سے انحراف نے ہمیں اپنی منزل سے دور کیا لیکن اب اگر ہم نے یہ عہد کر لیا کہ ہم قائد کے اصولوں کے مطابق اگے بڑھیں گے اور انصاف ، امن اور جمہوریت سے روگردانی نہیں کریں گے تو کوئی وجہ نہیں کہ ہم منزل مراد کو حاصل نہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ساتھ جمہوریت میں مزید بہتری اور نکھار ائے گا کیوں کہ ترقی کا عمل جمہوریت کے تسلسل سے جڑا ہوا ہے۔ سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ماضی کے نت نئے تجربات نے ہمیں بد امنی ، انتشار ،علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ وطن کیلئے قائد کا خواب جمہوریت ،امن، ترقی اور بھائی چارے پر مبنی تھے اور ان خوابوں کی تعبیر کو بہتر اندازِ جمہوریت اور بہتر طرز حکمرانی سے ہی ممکن بنایا جاسکتا ہے۔(ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.