چیئرمین پی سی بی کی سربراہی میں سابق کرکٹرز اور ماہرین کا مشاورتی اجلاس ، ملکی کرکٹ میں ترقی کے لئے تجاویز دی گئیں
بدھ 22 مارچ 2017 19:14
(جاری ہے)
پی سی بی نے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد، سرفراز نواز اور عبدالقادر کو شرکت کی دعوت نہیں دی، رمیز راجہ، وقار یونس اور وسیم اکرم مصروفیات کے باعث کانفرنس میں شرکت نہیں کرسکے۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق آئندہ اجلاس اسلام آباد میں ہوگا جس کے بعد فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔واضع رہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے ملکی کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ملک کے بڑے شہروں میں سابق کرکٹرز اور کرکٹ کے ماہرین سے تجاویز حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔اس سے قبل پی سی بی نے کراچی میں مشاورتی اجلاس منعقد کیا تھا جبکہ آئندہ اجلاس اسلام آباد میں ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.