میرے خلاف لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد تھے، عدالتی فیصلے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہمارا دامن کل بھی صاف تھا اور آج بھی صاف ہے، سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی گفتگو
بدھ 22 مارچ 2017 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے بعد حق کی فتح ہوئی ہے، جھوٹ اور الزامات شکست کھا چکے ہیں ۔
انہوں نے کہا میں جتنا عرصہ بطور وزیر مذہبی امور رہا ہوں حج انتظامات کو بہتر سے بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ حج اخراجات میں کمی اور حاجیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جاتی رہیں لیکن ایک مخصوص مافیا نے میرے خلاف پروپگنڈہ کیا اور مقدمہ بنایا اور اس مقدمے سے آج باعزت بری ہو چکا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.