وزیراعلیٰ پنجاب کی برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے کی شدید مذمت ،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کیساتھ ہیں ،پاکستانی عوام مشکل کی گھڑی میں برطانوی عوام کیساتھ ہیں، دہشت گرد پوری انسانیت اور اقوام عالم کے مشترکہ دشمن ہیں،اس ناسور کے خاتمے کیلئے ملکر کام کرنا ہے،شہبازشریف
جمعرات 23 مارچ 2017 20:00
(جاری ہے)
دہشت گردی کے اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے کہاکہ دہشت گرد پوری انسانیت کے کھلے دشمن ہیںاور معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گرد انسان نہیں، سفاک درندے ہیں اور وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں اور وہ کڑی سے کڑی سزا کے حقدار ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان مشکل وقت میںبرطانیہ کے ساتھ ہے۔ انہوںنے کہاکہ دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ بن چکاہے اور دہشت گرد اقوام عالم کے مشترکہ دشمن ہیں اور اس ناسور کے خاتمے کے لیے مل کر مربوط انداز میں کام کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.