انڈونیشی پولیس کے ہاتھوں ایک مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، 3 دیگر گرفتار
جمعرات 23 مارچ 2017 20:29
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پولیس نے جکارتہ سے تقریبا 100 کلومیٹر مغرب کی جانب ان عسکریت پسندوں کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے اپنی مِنی وین سے پولیس افسروں کو کچلنے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے فائرنگ شروع کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک عسکریت پسند زخمی بھی ہو گیا۔ مرنے والا مشتبہ عسکریت پسند جنوری 2016 میں جکارتہ میں ہونے والے ایک حملے میں ملوث ہونے کی بنا پر پولیس کو مطلوب تھا۔ اس حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.