گورنر خیبر پختونخوا نے صدر ممنون حسین کی جانب سے یوم پاکستان 23 کے موقع پر صوبے کی 8 شخصیات کو مثالی خدمات سرانجام دینے پر سول اعزازت سے نوازا
جمعرات 23 مارچ 2017 20:32
(جاری ہے)
صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ( پرائڈ آف پرفارمنس ) وصول کرنے والی شخصیات میں محمداسماعیل خان(شعبہ ادب ،صحافت) اورشعبہ خدمات عامہ میں شاندارکارکردگی دکھانے والے ستارہ گل (مرحومہ) ،کنیزنرجس (مرحومہ)اور ڈاکٹریعقوب خان (مرحوم) شامل ہیں۔
محمدالہی بخش مطیع کوفن خطاطی کے شعبے میں تمغہ امتیاز سے نوازاگیا جبکہ سیدہ حسینہ گل اورناصرعلی سیدکو شعبہ ادب میں شاندارخدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیازعطاء کیاگیا۔ستارہ گل اورکنیز نرجس کی جانب سے ان کے شوہرباالترتیب میاں نعیم علی شاہ اور عزت حسین نے اعزاز وصول کیاجبکہ ڈاکٹریعقوب خان کی جانب سے ان کی بیوہ فرزانہ نے اعزاز وصول کیا۔ بعد ازاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا تقریب کے شرکاء سے گھل مل گئے اور اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں مبارکباد بھی دی۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.