نیسپاک کے اعلیٰ عہداران کی 4ررکنی ٹیم کی قائمقام آئی جی پولیس خیبر پختونخوا سے ملاقات
جمعہ 24 مارچ 2017 21:26
(جاری ہے)
آج کا اجلاس وزیراعلیٰ کی ہدایات کی روشنی میں منعقدکیا گیا۔
یہاں یہ بھی واضح رہے کہ نیسپاک پاکستان بھر میں شروع کردہ سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے مشاورت کے طور پرکام کررہا ہے۔ اجلاس کے دوران سیف سٹی پراجیکٹ پشاور کے منصوبے پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اور اس منصوبے کے بنیادی خدوخال اور ڈھانچے پر بحث کی گئی۔ پولیس کے اعلیٰ حکام اور نیسپاک ٹیم کے مابین سیف سٹی پراجیکٹ کو موجودہ حکومت کے ویژن کے مطابق جلد از جلد پایہٴ تکمیل تک پہنچانے کے لیے فوری لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اور اس سلسلے میں دونوں کے مابین اگلا اجلاس بہت جلد منعقدہ ہونے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.